جو کیا ہم نے بیدلی سےکیا

جو کیا ہم نے بیدلی سےکیا
کام کوئی نہیں خوشی سے کیا

معرکے سر کئے تھے ہم نے بھی
لیکن اظہار سادگی سے کیا

دل لگانے میں جاں کو خطرہ ہے
پھر بھی آغا ز دل لگی سے کیا

اپنا تبصرہ یہاں تحریر کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*